چین میں اسلام اور بدھ مت کی صورت حال، ۱۹۹۶ء
ڈاکٹر الیگزینڈر برزن
عوامی جمہوریہ چین میں ۱۹۹۴ سے لیکر گزشتہ دو برس میں مذہب کی حالت بد تر ہوئی، جس میں دوسرے سب مذاہب کی نسبت سب سے زیادہ مشکلات بدھ مت کو پیش آئیں۔ اُس دوران بدھ مت کے مقابلہ میں اسلام کو عوام کی ریاست کے ساتھ وفاداری کے معاملہ میں کوئی خطرہ محسوس نہ کیا گیا اور اس پر کم پابندیاں عائد ہوئیں۔